the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرکے انہیں حالیہ اسمبلی انتخابات میں ملنے والی جیت پر مبارک باد دی ہے۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری سین اسپائسر نے صحافیوں کو بتایا کہ مسٹر ٹرمپ نے مسٹر مودی کو اسمبلی انتخابات



میں ان کی پارٹی کی جیت پر انہیں مبارک باد دی ہے۔غور طلب ہے کہ حالیہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہوئے تھے اور اتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور سمیت چار ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت بنی تھی جبکہ پنجاب میں کانگریس کی حکومت بنی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.